What should we take to eat in Sehri on Ramadan ? ہمیں رمضان المبارک میں سحری کے وقت کیا کچھ کھانا مفید ہوگا؟

What should we take to eat in Sehri on Ramadan ? 

ہمیں رمضان المبارک میں سحری کے وقت کیا کچھ کھانا مفید ہوگا؟

رمضان المبارک جو کہ اسلام میں بہت عظمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے۔اس میں مسلمان خشوع کے ساتھ عبادات میں مگن رہتے ہیں اور اللہ کی رحمت اور بخشش کی امید رکھتے ہیں۔
سحری کے وقت مختلف ممالک اور عوام اپنی اپنی صلاحیت اور استعداد کار بڑھانے کے لئے اور عبادات میں ریاضت کے لیے علاقائی رسموں کے مطابق مختلف چیزیں کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
What should we take to eat in Sehri on Ramadan ? ہمیں رمضان المبارک میں سحری کے وقت کیا کچھ کھانا مفید ہوگا؟
What should we take to eat in Sehri on Ramadan ? ہمیں رمضان المبارک میں سحری کے وقت کیا کچھ کھانا مفید ہوگا؟ 

عام طور پر لوگ سحری میں
پروٹین سے بھرپور اجزاء کی بھرپور خوراک کا انتخاب کرتے ہیں
جیسے کہ

دودھ، دہی، انڈے، چنا، مصطبہ، ،سوجی کا حلوہ، فواکہ، پراٹھے، مکھن

Comments

Popular posts from this blog

On line Teaching jobs 2022